5 دسمبرعالمی یومِ ترک قہوہ
ترک قہوہ کو 5 دسمبر 2013 کو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (UNESCO) کی غیرٹھوس ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا
5 دسمبر، عالمی ترک قہوہ دن کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے جنیوا کینٹن میں دو الگ الگ تقریبات میں ترک کافی کو متعارف کرایا گیا۔
سب سے پہلے ایک ہوٹل میں مہمانوں کو ترک قہوہ اور لوقم پیش کیا گیا اور اس کے بعد جنیوا کے معروف ہوٹل مینجمنٹ، ٹورازم اینڈ گیسٹرونومی اسکول "Ecole Hoteliere de Geneve" میں طلباء کو ترک قہوہ تیار کرنے کے طریقوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔
ترک قہوہ کو 5 دسمبر 2013 کو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (UNESCO) کی غیرٹھوس ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
2013 سے، 5 دسمبر کو "ورلڈ ٹرکش کافی ڈے" کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
قوم و وطن اور اپنی دھرتی سے محبت کرنے والے ہر شخص کی ہم قدر کرتے ہیں، صدر ایردوان
صدر ایردوان نے صدارتی ثقافت و فنون کے عظیم الشان ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کیا
شام کے شہر حلب میں کانسرٹ
شام میں اقتدار پر مخالفین کے کنٹرول کے بعد زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے اور عوام جشن منا رہے ہیں