آج ترکیہ بھر میں عید میلاد النبی بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

محکمہ مذہبی امور امسال بھی  ہفتہ میلاد النبی کے دائرہ کار میں اندرون و بیرونِ ملک بھاری تعداد میں  محفلوں کا اہتمام کرے گا

2187223
آج ترکیہ بھر میں عید میلاد النبی بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت کا  یعنی  میلاد النبی  کے حوالے سے آج شب  مذہبی محافل  کا اہتمام کیا  جائے گا۔

 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری کے موقع پر ہجری تقویم کے مطابق ربیع الاول کی 12 تاریخ کو عید  میلاد النبی کو  اسلامی معاشروں میں  اپنے نبی سے محبت و انس  کی ثقافتی عکاسی کے طور پر صدیوں سے منایا جا رہا ہے۔

میلاد کہ جس کا لغوی معنی "جائے پیدائش اور وقت" ہے، اسلامی ثقافت میں پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ِولادت،  اس تناظر میں منعقدہ محافل اور  تحریر کردہ شہ پاروں کے  اظہار  کا عکاس  ہے۔

محکمہ مذہبی امور امسال بھی  ہفتہ میلاد النبی کے دائرہ کار میں اندرون و بیرونِ ملک بھاری تعداد میں  محفلوں کا اہتمام کرے گا۔



متعللقہ خبریں