روس: زپوریزہیا پر حملہ، کلینک تباہ

روسی حملے میں تین افراد ہلاک، یوکرین کے زپوریزہیا میں کلینک تباہ

2219371
روس: زپوریزہیا پر حملہ، کلینک تباہ

یوکرائن کے جنوب مشرقی شہر 'زاپوریزہیا'  پر روس کے میزائل حملے میں تین افراد ہلاک اور 16 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایک نجی کلینک  تباہ ہو گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے مزید کئی افراد دبے ہوئے ہیں۔
علاقے کے گورنر 'ایوان فیدوروف' نے کہا  ہےکہ ملبے تلے دبے مزید آٹھ افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں