TRTVOTWORLD
TRTVOTWORLD.COM
ٹی آر ٹی وی او ٹی ورلڈ ڈاٹ کوم
ترکی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن کے تحت کام کرنے والے ایکسٹرنل سروس سے منسلک ٹی آر ٹی ورلڈ ڈاٹ کوم ایک نیوز ویب سائٹ ہے جو 41 زبانوں میں اپنی اپنی ویب سائٹ پیش کرتی ہے اور جس کی سب سے اہم ڈیوٹی جمہوریہ ترکی کے قومی اور بین الاقوامی موضوعات سے متعلق نظریات کو دنیا تک براہ راست پہنچانا ہے۔
موجودہ دور میں غیر ملکی نشریات کی اصطلاح بڑی تیزی سے ڈیجٹل روپ اختیار کرنے والے عالمی میڈیا کے ساتھ اہم آھنگی پیدا کر نے کے لیے شارٹ ویویز کے علاوہ ویب سائٹ کو ایک نیوز ویب سائٹ کے طور پر پیش کرتے ہوئے ٹی آر ٹی ورلڈ ڈاٹ کام غیر ملکی زبانوں میں انٹر نٹ کی نشریات کو وسیع پیمانے پر پیش کررہی ہے۔ یہ ویب سائٹ ترکی، دنیا اور متعلقہ جغرافیہ سے متعلق علاقائی خبریں ثقافت، اقتصادیات، سائنس اور ٹیکنولوجی سے متعلق خبروں کا تمام پہلووں سے جائزہ لیتے ہوئے پیش کرتی ہے۔ یہ ویب سائٹ ترکی میں اور دنیا میں رونما ہونے والے اہم واقعات اور پیش رفت کے بارے میں مختلف نیو ایجنسیز سے تسلسل سے رابطہ قائم کرتے ہوئے عالمی ایجنڈے سے متعلق خبرو ں کو صحیح اور ُپر اعتماد طریقے سے پیش کر تی ہے۔
ترکی کے بارے میں بالکل درست ، صحیح اور دنیا کے بارے میں غیر جانبدار طریقے سے پیش کرنے کے وجہ سے ٹی آر ٹی ورلڈ ڈاٹ کوم دنیا کی گنی چنی ویب سائٹ میں سے ایک ہے۔
- Afghani اوزبیکچه
- Albanian Shqip
- Arabic عربي
- Armenian Հայերեն
- Azerbaycan Azərbaycan
- Azerbaycan تورکی
- Bosnian Bosanski
- Bulgarian Български
- Chinese 中文
- Croatian Hrvatski
- Dari دری
- English English
- French Français
- Georgian ქართული
- German Deutsch
- Greek Ελληνικά
- Hausa Hausa
- Hungarian Magyar
- Italian Italiano
- Japanese 日本語
- Kazakh Қазақша
- Kyrgyz Кыргызча
- Macedonian Македонски
- Malay Melayu
- Pashto پښتو
- Persian فارسی
- Portuguese Português
- Romanian Romana
- Russian Русский
- Serbian Srpski
- Spanish Español
- Swahili Swahili
- Tatar Tatarça
- Tatar Тaтaрчa
- Turkmen Türkmençe
- Turkmen تـﯚرکمنچه
- Urdu اردو
- Uyghurche Uyghurche
- Uyghurche ئۇيغۇرچە
- Uyghurche Уйғурчә
- Uzbek O'zbekcha