ترک صدر کے چیف ایڈوائزر کی برطانوی وزیر لارڈ طارق احمد سے ملاقات

غزہ میں جھڑپوں کو  فوری طور پر روکنے اور خطے میں مزید تشدد اور کشیدگی کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر اتفاق

2127209
ترک صدر کے چیف ایڈوائزر کی برطانوی وزیر لارڈ طارق احمد سے ملاقات

صدر کے خارجہ پالیسی اور سلامتی امور کے چیف ایڈوائزر عاکف چاعتائے کلچ  نے برطانوی وزیر مملکت برائے مشرق وسطیٰ لارڈ طارق احمد سے ملاقات کی۔

ایکس سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں برطانوی وزیر احمد نے واضح کیا ہے  کہ انہوں نے 11 اپریل کو دارالحکومت لندن میں کلچ  سے ملاقات کی ہے۔

صدر کے چیف ایڈوائزر کلچ  سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے احمد نے کہا:"ہم نے غزہ میں جھڑپوں کو  فوری طور پر روکنے اور خطے میں مزید تشدد اور کشیدگی کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا  ہے۔"



متعللقہ خبریں