یوکرینی فوج کے ساتھ لڑنے کی خواہش نے پکڑوا دیا،اسرائیلی شہری روس میں گرفتار

روس کی وفاقی سلامتی ایجنسی  FSB  نے بتایا ہے کہ   یوکرین کی سرحد کے قریب  کراس نودار کے علاقے سے ایک اسرائیلی شہری  یوُوال لانزمان کو گرفتار کیا گیا

2124837
یوکرینی فوج کے ساتھ لڑنے کی خواہش نے پکڑوا دیا،اسرائیلی شہری روس میں گرفتار

 روس  نے یوکرینی فوج میں شمولیت کے خواہاں سابقہ اسرائیلی فوجی کو کراس نُودار کے علاقے سے  گرفتار کرلیا ۔

 روس کی وفاقی سلامتی ایجنسی  FSB  نے بتایا ہے کہ   یوکرین کی سرحد کے قریب  کراس نودار کے علاقے سے ایک اسرائیلی شہری  یوُوال لانزمان کو گرفتار کیا گیا ۔

لانزمان روس کے خلاف یوکرینی فوج میں شمولیت کےلیے کوشش کر رہاتھا جو کہ سابقہ اسرائیلی فوجی بھی ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  لانزمان کو ملک بدر کرتے ہوئے اس کا روس مِں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں