ہم جوہری جنگ کےلیے تیار ہیں: پوتن

پوتن نے کہا کہ روس جوہری جنگ کےلیے تیار ہے اگر امریکہ نے جوہری تجربہ کیا تو روس بھی اس کا جواب دے گا

2114560
ہم جوہری جنگ کےلیے تیار ہیں: پوتن

 روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے  کہا ہے کہ  فن لینڈ کے ساتھ ملحقہ سرحد پر ہم فوج کی تعداد بڑھائیں گے۔

 سرکاری  میڈیا سے گفتگو کے دوران روسی لیڈر نے  سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے اس بات کا اظہار کیا ۔

 پوتن نے کہا کہ روس جوہری جنگ کےلیے تیار ہے مگر اس کی فی الحال نوبت نہیں آئی ہے،اگر امریکہ نے جوہری تجربہ کیا تو روس بھی اس کا جواب دے گا۔

 روسی صدر نے ایک بار پھر دھمکی دی  کہ  روس پر حملہ کرنے کی صورت میں جوہری اسلحہ استعمال کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں