یورپی پارلیمان میں کھلبلی مچ گئی، سلامتی کمیٹی ارکان کے ٹیلیفون میں جاسوسی کا سافٹ ویئر برآمد

یورپی پارلیمان کی سلامتی و دفاعی کمیٹی کے دو ارکان کے ذاتی ٹیلیفونز میں جاسوسی کا سافٹ ویئر پایا گیا ہے

2106000
یورپی پارلیمان میں کھلبلی مچ گئی، سلامتی کمیٹی ارکان کے ٹیلیفون میں جاسوسی کا سافٹ ویئر برآمد

یورپی پارلیمان کی سلامتی و دفاعی کمیٹی کے دو ارکان کے ذاتی ٹیلیفونز میں جاسوسی کا سافٹ ویئر پایا گیا ہے۔

 یورپی پارلیمان کی ترجمان ڈیلفین کولارڈ  نے اپنے بیان مین اس بات کا انکشاف کیا ہے ۔

 ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ اس سافٹ  ویئر کے پس پردہ کون ملوث ہے  البتہ اتنا ضرور کہا کہ  یورپی پارلیمان کی سلامتی اور سائبر سیکورٹی یا خصوصی پروٹوکولز کے لیے زیر استعمال  آلات پر  تبصرہنہیں کیا جا سکتا ۔

 یاد رہے کہ  اس کمیٹی کے ارکان  نے گزشتہ دسمبر میں بھارت،اسرائیل اور مقبوضہ فلسطین کے دورے کیے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں