ہم اپنا گولہ بارود یوکرین کو دیں گے:ڈینش وزیراعظم

ڈینش وزیراعظم میٹ فریڈرکسن نے کہا ہے کہ  روس کے ساتھ حالت جنگ میں موجود یوکرین کو وہ  بوقت ضرورت   اسلحے کی بھاری مقدار بطور عطیہ دیں  گی

2104429
ہم اپنا گولہ بارود یوکرین کو دیں گے:ڈینش وزیراعظم

 ڈینش وزیراعظم میٹ فریڈرکسن نے کہا ہے کہ  روس کے ساتھ حالت جنگ میں موجود یوکرین کو وہ  بوقت ضرورت   اسلحے کی بھاری مقدار بطور عطیہ دیں  گی۔

 فریڈریکسن نے جرمنی میں منعقدہ میونخ سلامتی کانفرنس کے 60 ویں اجلاس  کے دوران  اس بات کا اعلان کیا ۔

 ڈینش وزیراعظم نے کہا کہ  ہم نے یوکرین کو  بوقت ضرورت  بھاری گولہ بارود دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ وہ  اسلحہ  ہے جو کہ ہمیں استعمال کرنے کی نوبت پیش نہیں آئی۔

انہوں نے مزہد کہا کہ  ہمیں یوکرین کے لیے امداد کو  تیز کرنا ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں