فرانس کی وزیراعظم نے استعفی دے دیا

ماکروں نے سوشل میڈیا ایکس پر  اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں  محترمہ وزیراعظم کو ان کی قومی خدمات کےلیے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے اصلاحاتی نظام کو  کافی جانفشانی سے عملی جامہ پہنانے میں کردار ادا کیا میں ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں

2085947
فرانس کی وزیراعظم نے استعفی دے دیا

 فرانس کی وزیر اعظم الزبتھ بورن  نے استعفی دے دیا ہے۔

 صدر امانویل ماکروں نے  ان کا استعفی قبول کر لیا ہے۔

 ماکروں نے سوشل میڈیا ایکس پر  اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں  محترمہ وزیراعظم کو ان کی قومی خدمات کےلیے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے اصلاحاتی نظام کو  کافی جانفشانی سے عملی جامہ پہنانے میں کردار ادا کیا میں ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

 



متعللقہ خبریں