جرمنی: پولیس نے چاقو سے مسلح شخص کو ہلاک کر دیا

مین ہیم میں پولیس نے چاقو سے مسلح شخص کو ہلاک کر دیا

2080117
جرمنی: پولیس نے چاقو سے مسلح شخص کو ہلاک کر دیا

جرمنی کے شہر مین ہیم میں پولیس نے چاقو سے مسلح شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔

مین ہیم اٹارنی دفتر اور پولیس ڈائریکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک شخص نے پولیس کو فون کر کے ارتکابِ جرم  کا ذکر کیا لیکن جائے وقوعہ پہنچنے پر پولیس کو چاقو سے مسلح شخص سے سامنا ہوا۔

بیان کے مطابق مذکورہ شخص نے پولیس کو دھمکی دی  جس پر پولیس نے اسے زخمی کر دیا۔ 49 سالہ شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ہے۔



متعللقہ خبریں