یوکرین کا کریمیا پر ڈراون حملہ

"روسی فضائی دفاعی نظام نے جزیرہ نما کریمیا میں یوکرین کے ڈراونز  کو تباہ کر دیا ہے۔" روس کا بیان

2077352
یوکرین کا کریمیا پر ڈراون حملہ

روس نے اعلان کیا کہ یوکرین نے کریمیا پر  ڈراون حملہ کیا ہے۔

ماسکو وقت کے مطابق کل شب  ہونے والے حملوں کے بارے میں روسی وزارت دفاع  نے اپنے بیان میں کہا کہ کیف کی جانب سے کریمیا میں اہداف کے خلاف  ڈراون  "دہشت گردانہ حملہ" کی کوشش کو روک دیا گیا  ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "روسی فضائی دفاعی نظام نے جزیرہ نما کریمیا میں یوکرین کے ڈراونز  کو تباہ کر دیا ہے۔"

خیال رہے کہ روس نے 2014 میں غیر قانونی طور پر کریمیا کا الحاق کر لیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں