"جاسوسی کا الزام" سربیا نے کرویشیئن سفارت کار کو ملک بدر کر دیا

سرب امور خارجہ کے مطابق، جاسوسی  سے متعلق بعض دستاویز کے سامنے آنے پر  سفارت کار  ہرویا اسنیجر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے

2067091
"جاسوسی کا الزام" سربیا نے کرویشیئن سفارت کار کو ملک بدر کر دیا

 سربیا نے جاسوسی کے الزام میں کرویشیا  کے سفارت خانے کے ایک عہدےدار کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 سرب امور خارجہ کے مطابق، جاسوسی  سے متعلق بعض دستاویز کے سامنے آنے پر  سفارت کار  ہرویا اسنیجر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ سفارت کار کو دستاویز ملنے پر ملک بدر کیا جا رہا ہے۔

کرویشیئن امور خارجہ نے  سفارت کار کی ملک بدری کو مسترد کرتے ہوئے سربیا سے دو طرفہ تعلقات خراب ہونے پر خبردار کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں