فرانس میں مراکش کے مصنف نبیل الناصری  کوحراست میں لے لیا گیا

الناصری  کو لابنگ اور بدعنوانی کے الزامات کے تحت حراست میں لے کر عدالت پیش کردیا گیا ہے۔ الناصری   کے وکیل یاسین بوزرو نے کہا کہ ان کا موکل اس وقت خاموش رہنے کے اپنے حق کا استعمال کر رہا ہے

2046795
فرانس   میں  مراکش کے مصنف نبیل الناصری  کوحراست میں لے لیا گیا

مراکش میں پیدا ہونے والے مسلمان سیاسی سائنسدان اور مصنف نبیل الناصری  کو فرانس میں حراست میں لیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔

الناصری  کو لابنگ اور بدعنوانی کے الزامات کے تحت حراست میں لے کر عدالت پیش کردیا گیا ہے۔

الناصری   کے وکیل یاسین بوزرو نے کہا کہ ان کا موکل اس وقت خاموش رہنے کے اپنے حق کا استعمال کر رہا ہے۔

مراکشی نژاد فرانسیسی مصنف نبیل الناصری  نے گلوبل وارمنگ کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے سائیکل کے ذریعے اپنے اس سفر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس سے سعودی عرب کے شہر مکہ تک شروع کیا تھا اور ترکیہ کی حدود میں سے بھی اس سفر کے دوران گزرے تھے۔



متعللقہ خبریں