یوکرین کی رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش ناکام

یوکرین نے رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

2029206
یوکرین  کی رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش ناکام

روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین نے رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

وزارت کی جانب سے ایک تحریری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین کی فوج کے ڈراؤنز حملے کو روک دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ فضائی دفاعی نظام کے ذریعے 42 ڈرأنز  کا تعین کیا گیا "کریمیا  کی سرزمین پر فائر کھولنے کے نتیجے میں 33 کو ریڈیو الیکٹرانک جنگی آلات کے ذریعے ڈرأنز کو  ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی گرا کر تباہ  کر دیا گیا ہے۔"

روس نے سال 2014 میں کریمیا سے اپنا الحاق کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں