روسی صدر کا فوجی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

پوتن  کے روسی کمانڈروں سے معلومات حاصل کر نے کے دوران  روسی چیف آف جنرل سٹاف والیری گیراسیموف نے بھی انہیں ایک رپورٹ پیش کی

2026689
روسی صدر کا فوجی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کی سرحد کے قریب روستوو نا دونا میں فوجی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور وہاں موجود روسی کمانڈروں سے معلومات حاصل کیں۔

روسی صدارتی محل کے کریملن کے ایک بیان کے مطابق، پوتن نے روستوو  نا دوناشہر میں یوکرین میں "خصوصی فوجی آپریشن" کے ذمہ دار فوجی گروپ کے فوجی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

پوتن  کے روسی کمانڈروں سے معلومات حاصل کر نے کے دوران  روسی چیف آف جنرل سٹاف والیری گیراسیموف نے بھی انہیں ایک رپورٹ پیش کی۔

یوکرین کی سرحد سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر روستوو نا دونا میں روس کے جنوبی ملٹری ڈسٹرکٹ کی فوج کا ہیڈ کوارٹر ہے۔



متعللقہ خبریں