ماسکو پر ڈرون حملے کی کوشش

روسی امور دفاع کے مطابق، ماسکو کے مرکز میں ڈرون حملے  کی کوشش کو روسی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا

2026231
ماسکو پر ڈرون حملے کی کوشش

 روسی دارالحکومت ماسکو پر نیا ڈرون حملہ ہوا ہے۔

 روسی امور دفاع کے مطابق، ماسکو کے مرکز میں  اس حملے  کی کوشش کو روسی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ ڈرون ایک عمارت سے ٹکرا کر پاش پاش ہو گیا جس کی وجہ سے فضائی آمدورفت میں بھی خلل پیدا ہوا۔

 روس نے اس حملے کی ذمے داری یوکرین  پر عائد کی ہے۔

 روس کا کہنا ہے کہ  کریمیا کے قریب ایک یوکرینی بحریہ نے  ڈرون سے  روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے  ناکام بنا دیا گیا ہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں