سر منڈواتے ہی اولے پڑ گئے

بیلجیئم کے شہر لیخ میں ایک دوکان مالک نے خریداری کےلیے آنے والے  شخص کے پاس اپنا اے ٹی ایم  دیکھ کر اسے گرفتار کروا دیا

2024238
سر منڈواتے ہی اولے پڑ گئے

 بیلجیئم کے شہر لیخ میں ایک دوکان مالک نے خریداری کےلیے آنے والے  شخص کے پاس اپنا اے ٹی ایم  دیکھ کر اسے گرفتار کروا دیا ۔

 مقامی پریس کے مطابق، مشتبہ  شخص نے  دوکان مالک کی گاڑِی سے  اس کا بٹوا چرا نے کے بعد اتفاقیہ طور پر اسی کی دکان سے خیرداری کرنے کی ٹھانی مگر دوکان مالک نے اپنا کارڈ  بھانپتے ہوئے  فوری طور پر پولیس کو اطلاع دے دی جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا ۔

 

  

 



متعللقہ خبریں