روسی طیاروں کی ہالینڈ کے قریب پرواز،ڈچ فضائیہ حرکت میں آ گئی

بتایا گیا ہے کہ  ہالینڈ کے ایف سولہ طیارے چوبیس گھںٹے تک چوکنا  رہے جنہیں کسی بھی مشتبہ طیارے کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی حرکت میں آنے کی ہدایات کی گئیں

2024306
روسی طیاروں کی ہالینڈ کے قریب پرواز،ڈچ فضائیہ حرکت میں آ گئی

ہالینڈ نے  دو روسی طیاروں کو ڈینش فضائی حدود میں روک دیا ۔

ڈچ امور دفاع کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے قریب روس  کے دو جنگی طیارے ہالینڈ کی  فضائی حدود کے قریب پائے گئے۔

اس واقعے پر  ڈچ فضائیہ کے طیاروں نے ڈینش سرحد کے قریب انہیں روکا ۔

 علاوہ ازیں بتایا گیا ہے کہ  ہالینڈ کے ایف سولہ طیارے چوبیس گھنٹے تک چوکنا  رہے جنہیں کسی بھی مشتبہ طیارے کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی حرکت میں آنے کی ہدایات کی گئیں۔

 یاد رہے کہ  بیلجیئم اور ہالینڈ بینی لکس کی فضائی حدود کا کنٹرول مل کر کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں