روس نے بحیرہ بالٹک مشقیں شروع کر دی ہیں

روسی امور دفاع کے مطابق  ہمارے بحری بیڑے نے بحیرہ بالٹک میں مشقیں شروع کر دی ہیں جن میں تیس سے زائد  جنگی بحری جہاز ،بیس اضافی بری جہاز،تیس جنگی طیارے اور تقریبا چھ ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں

2019394
روس نے بحیرہ بالٹک مشقیں شروع کر دی ہیں

  روس نے  بحیرہ بالٹک میں بحری ڈھال 2023 نامی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

 روسی امور دفاع کے مطابق  ہمارے بحری بیڑے نے بحیرہ بالٹک میں مشقیں شروع کر دی ہیں جن میں تیس سے زائد  جنگی بحری جہاز ،بیس اضافی بری جہاز،تیس جنگی طیارے اور تقریبا چھ ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔

 روسی  بحریہ نے بتایا کہ  ان مشقوں کا مقصد روس کے قومی مفادات کو آپریشنل لحاظ سے خطے میں دفاع کی تیاری کے لیے پرکھنا ہے،البتہ ان مشقوں کی اختتامی تاریخ کا نہیں بتایا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں