کریمیا میں ڈرونز سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

روس کے الحاق شدہ علاقے کریمیا  پر  حملوں میں گیارہ ڈرونز مار گرائے گئے جبکہ اسلحےکے ایک گودام پر ڈرونز سے حملہ کیا گیا

2015182
کریمیا میں ڈرونز سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

روس کے الحاق شدہ علاقے کریمیا  پر  حملوں میں گیارہ ڈرونز مار گرائے گئے جبکہ اسلحےکے ایک گودام پر ڈرونز سے حملہ کیا گیا ۔

 کریمیا کی نام نہاد انتظامیہ کے سربراہ سرگی اکسینوف نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ  علاقے میں گیارہ ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے جبکہ ایک ڈرون نے  جان کوئے میں واقع اسلحے کے گودام کو نشانہ بنایا جس سے ایک مکان کو نقصان پہنچا ہے ۔

اکسینوف نے یہ بھی بتایا کہ قریبی دیہاتوں سے عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں