اپنے ہتھیار قریبی پولیس تھانوں کو کل سے  لیکر ایک ماہ تک جمع کرا دیں، سرب صدر

ہتھیار رکھنے  کے لائسنس کے حامل 50 ہزار شہریوں کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائیگا

1983842
اپنے ہتھیار قریبی پولیس تھانوں کو کل سے  لیکر ایک ماہ تک جمع کرا دیں، سرب صدر

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ  نے ملک میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے والوں سے کہا ہے کہ وہ "رضاکارانہ طور پر" اپنے ہتھیار قریبی پولیس تھانوں کو کل سے  لیکر ایک ماہ تک جمع کرا دیں۔

ووجچ نے سربیا کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن  پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ، 3 مئی کو دارالحکومت بلغراد کے اسکول میں ایک 14 سالہ طالب علم کے حملے  میں  9 افراد کی ہلاکت  اور 5 مئی کی رات 21 سالہ حملہ آور  کے  خودکار رائفل سے 8 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد ملک میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ  پیش کیا۔

غیر قانونی طور پر ہتھیار رکھنے والوں سے کل سے  انہیں سیکیورٹی اداروں کے حوالے کرنے کی اپیل کرنے والے  ووجچ نے کہا کہ  رضاکارانہ طور پر ہتھیاروں کی حوالگی کا عمل ایک ماہ تک جا ری رہے گا۔  آپ قریب ترین پولیس تھانے  میں اپنے اپنے اسلحہ کو جمع کرا دیں، مقررہ مدت کے بعد پولیس گھروں پر چھاپے مارتے ہوئے ہتھیار جمع کرے گی۔

انہوں نے ملک میں 90 فیصد تک ہتھیاروں میں گراوٹ آنے کی توقع کو بیھیاروں میں گراوٹ آنے کی توقو الان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہتھیار رکھنے  کے لائسنس کے حامل 50 ہزار شہریوں کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائیگا۔  اور انہوں نے  جاری کردہ ہدایات پر عمل نہ کیا تو ان کو اس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے اس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں طے۔

Vucic نے یہ بھی کہا کہ کل سے سربیا کے تمام اسکولوں میں پولیس تعینات کی جائے گی، "وہ سب مسلح اور تیار ہوں گے۔ ہم خاندانوں کو محفوظ محسوس کرنے کے لیے مزید 2500 پولیس اہلکار بھرتی کریں گے۔"

 



متعللقہ خبریں