روس کے پہاڑی سلسلے ارلا  کے مشرقی دہانے پر واقع ایک گاوں میں آتشزدگی، عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

شعلوں سے متاثر  ہونے والے سینکڑوں افراد  کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا

1979735
روس کے پہاڑی سلسلے ارلا  کے مشرقی دہانے پر واقع ایک گاوں میں آتشزدگی،  عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

روس کے پہاڑی سلسلے ارلا  کے مشرقی دہانے پر واقع ایک گاوں میں آگ لگ گئی ۔

آتشزدگی میں ایک شخص ہلاک جبکہ 134 مکانات سمیت 178 عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئے۔

شعلوں سے متاثر  ہونے والے سینکڑوں افراد  کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ بجھانے  کی کاروائیوں میں 380 سے زائد  فائر فائٹرز اور 112 گاڑیوں سمیت ایک ہیلی کاپٹر نے حصہ لیا۔

آگ کی بنا پر علاقے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے تو  کسی غلطی کے جواز کے ساتھ تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں