سوڈان سے سفارت کاروں اور عام شہریوں کا انخلا کامیابی سے جاری ہے: بوریل

یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوسف بوریل نے بتایا ہے کہ  سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں  عام شہریوں اور سفارت کاروں کے انخلا کی کوششیں غیر معمولی طور پر کامیاب ہیں

1979128
سوڈان سے سفارت کاروں اور عام شہریوں  کا انخلا کامیابی سے جاری ہے: بوریل

یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوزف ف بوریل نے بتایا ہے کہ  سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں  عام شہریوں اور سفارت کاروں کے انخلا کی کوششیں غیر  معمولی طور پر کامیاب ہیں۔

بوریل نے لکسمبرگ میں منعقدہ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔

بوریل نے بتایا کہ  سوڈان سے انخلا کے لیے روابط کا سلسلہ جاری ہے،اس میں ہمیں کامیابی مل رہی ہے،ایک روز کے دوران تیس پروازوں کا بحال کیا جانا کسی  کامیابی سے کم نہیں ،ایک دن میں 1500 افراد کے انخلا کو ممکن بنایا جا رہا ہے جو کہ  اس بات کا ثبوت ہے کہ  اگر مشترکہ تعاون کیاجائے تو کیا کچھ ممکن نہیں ہو سکتا۔

 

 



متعللقہ خبریں