روس نے پیسیفک میں اپنے بیڑے کو ہائی الرٹ کر دیا

ریا خبر ایجنسی کے مطابق،وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے  بتایا ہے کہ  اس کاروائی کا مقصد مسلح قوتوں پر کسمی مکنہ جارحیت کے جواب مین بحیری صلاحیتوں کو بڑھانا ہے

1975108
روس نے پیسیفک میں اپنے بیڑے کو ہائی الرٹ کر دیا

 روس نے  دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے تحت اپنے پیسیفک بیڑے کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

 ریا خبر ایجنسی کے مطابق،وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے  بتایا ہے کہ  اس کاروائی کا مقصد مسلح قوتوں پر کسمی مکنہ جارحیت کے جواب مین بحیری صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔

  چیف آف دی جنرل اسٹاف ویلری گیراسیموف نے بھی بتایا کہ اس کاروائی کے دوران روسی بحریہ کی صلاحیتوں کو پرکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں