فرانس کے شہر لینڈس کے ساحل پر 23 ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی

فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق اواخر ہفتہ لینڈس میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر  مردہ پائی گئیں

1958973
فرانس کے شہر لینڈس کے ساحل پر 23 ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی

فرانس کے صوبے لینڈس میں ہفتے کے آخر میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر  مردہ پائی گئی ہیں۔

فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق اواخر ہفتہ لینڈس میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر  مردہ پائی گئیں۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ  مردہ ڈولفن مغربی ہوا وں کے دھکیلنے کی وجہ ساحل سے جا ٹکڑائی ہیں۔

سمندری جانوروں کی رصد گاہ پیلاگس ڈولفنز کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچی تو انہوں نے ڈولفن  کے ماہی گیروں کی جال میں پھنسنے کی وجہ سے  ہلاک  ہو گئی ہیں۔

Pelagis کے ایک رضاکار پاسکل Ducasse نے کہا کہ ان کے خیالا کے مطابق  ساحل سمندر پر ڈولفن کی موت ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے  کی وجہ سے ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں