کیئف پر زیر پرواز شاہد نامی دس ڈرونز مار گرائے ہیں: ناظم بلدیہ کیئف

یوکرین  کے دارالحکومت کیئف  بلدیہ کے ناظم اعلی ویتالی کلیچکو نے  بتایا ہے کہ شہر   اور اس  کے  مضافات  پر زیر پرواز  آج صبح دس ڈرونز طیارے  مار گرائے گئے ہیں

1918594
کیئف پر زیر پرواز شاہد نامی دس ڈرونز مار گرائے ہیں: ناظم بلدیہ کیئف

 یوکرین  کے دارالحکومت کیئف  بلدیہ کے ناظم اعلی ویتالی کلیچکو نے  بتایا ہے کہ شہر   اور اس  کے  مضافات  پر زیر پرواز  آج صبح دس ڈرونز طیارے  مار گرائے گئے ہیں۔

کلیچکو نے ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری دفاعی قوتوں نے  کیئف کے علاقے پر زیر پرواز دس عدد شاہد نامی ڈرونز کو مار گرایا ہے ۔

کلیچکو نے یہ بھِی بتایا کہ دارالحکومت  کے علاقے شیوچینکیویسکی میں  صبح سویرے دھماکوں کی آوازیں بھِی سنائی  دی گئی ہیں

 



متعللقہ خبریں