روسی فوج کا یوکرین سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:کریملن

پیسکوف نے  یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے روسی فوج کے ملک سے سال نو تک انخلا کے مطالبے پر کہا کہ  فی الحال روس ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا

1918417
روسی فوج کا یوکرین سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:کریملن

 کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ  روسی فوج کا سال کے آخر تک یوکرین سے انخلا کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

 پیسکوف نے  یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے روسی فوج کے ملک سے سال نو تک انخلا کے مطالبے پر کہا کہ  فی الحال روس ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا،امن مذاکرات کےلیے یوکرین کو حقائق قبول کرنا ہونگے  جن میں  روس کے نئے الحاق شدہ علاقوں سے دستبرداری شامل ہے،

ترجمان نے مزید کہا کہ اگر یوکرین ان حقائق کو قبول نہیں کرتا تو پیش رفت ممکن نہیں ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں