ہم ترکیہ کے سیکورٹی خدشات کو سمجھتے ہیں: فن لینڈ کے وزیر دفاع انٹی کیکونن

ترکیہ کے سرکاری دورے پرآئےع حلوصی آقار  سے ملاقات کے دوران یورپ کی موجودہ صورتحال کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا ہے

1916888
ہم ترکیہ کے سیکورٹی خدشات کو سمجھتے ہیں: فن لینڈ کے وزیر دفاع انٹی کیکونن

فن لینڈ کے وزیر دفاع انٹی کیکونن نے کہا کہ وہ ترکیہ کے سیکورٹی خدشات کو سمجھتے ہیں اور دہشت گردی سے لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ترکیہ کے سرکاری دورے پرآئےع حلوصی آقار  سے ملاقات کے دوران یورپ کی موجودہ صورتحال کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  وزیر دفاع آقار اور خود دونوں ہی یوکرین کی صورتحال پر فکر مند ہیں، کائیکونن نے کہا، "بدقسمتی سے، یہ المناک جنگ جلد ختم ہوتی نظر نہیں آتی، لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ جتنی جلد امن آئے گا، اتنا ہی بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ  آقار  کے ساتھ  فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں رکنیت کی درخواست اور ترکیہ اور ان ممالک کے درمیان میڈرڈ میں طے پانے والے سہ فریقی معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، کائیکونن نے کہا کہ یہ ملاقات تعمیری اور اچھے ماحول میں ہوئی۔

کائیکونن نے کہا کہ وہ ترکیہ کے سیکورٹی خدشات کو صحیح معنوں میں سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فن لینڈ کے عزم پر اعتماد کر سکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے۔

اتحاد کی فوجی دستوں اور ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کو فن لینڈ میں تعینات کرنے کی اجازت دی جائے گی تاکہ روس کا ملک نیٹو کا رکن بن جائے تو اس سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر کائیکونن نے کہا: "ہم جوہری ہتھیاروں کے بارے میں اس طرح کی بات چیت کا بہت خیرمقدم کرتے ہیں نیٹو فن لینڈ کو جوہری ہتھیار نہیں بھیج رہا ہے۔اس بارے میں ہمیں  پورا یقین ہے۔ ہم نیوکلئیر ہتھیاروں میں کوئی  دلچسپی نہیں  رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں