جرمنی: ملک گیر آپریشن، 25 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

زیرِ حراست افراد جرمنی کی قومی اسمبلی پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے

1915808
جرمنی: ملک گیر آپریشن، 25 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

جرمنی میں صبح کے وقت ملک گیر آپریشن میں 25 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

جرمنی اٹارنی دفتر نے مشتبہ افراد کو ایک ایسی دہشتگرد تنظیم بنانے کا قصوروار ٹھہرایا ہے جس کا مقصد  ملکی آئین کو کالعدم کرنا اور 1871 جرمن شہنشاہیوں کی مثال پر ایک حکومت قائم کرنا ہے۔

دعوے کے مطابق زیرِ حراست افراد جرمنی کی قومی اسمبلی پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

حراست میں لئے گئے  افراد میں سابق فوجی بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں