ترک اسپیکرِ اسمبلی ہنگری پہنچ گئے

بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگری-ترکیہ بین الپارلیمانی دوستی گروپ کے صدر اتیلا تلکی، اور اس ملک میں ترک  سفیرہ گلشن قارانیس نے ترک اسپیکرکا استقبال کیا

1885887
ترک اسپیکرِ اسمبلی ہنگری پہنچ گئے

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی ک اسپیکر  مصطفیٰ شنتوپ سرکاری دورے پر   ہنگری کے دارالحکومت بوداپیست پہنچ گئے ہیں۔

اسپیکر اسمبلی اور ان کا ہمراہی  پارلیمانی وفد کا بداپیست فیرنک لِزٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگری-ترکیہ بین الپارلیمانی دوستی گروپ کے صدر اتیلا تلکی، اور اس ملک میں ترک  سفیرہ گلشن قارانیس نے استقبال کیا۔

پارلیمنٹ کےا سپیکر شنتوپ اپنی ہنگری میں مصروفیات کے دائرہ کار میں صدر کیٹلن نوواک، پارلیمنٹ کے سپیکر لاسزلو کوور اور وزیر اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں