کاتالونیا میں پھتروں کی طرح برسنے والے اولے جان لیوا ثابت ہوئے

شدید طوفان میں ایک 20 ماہ کا بچہ سر پر اولے گرنے سے  اللہ کو پیارا ہو گیا

1874988
کاتالونیا میں  پھتروں کی طرح  برسنے والے  اولے   جان لیوا ثابت ہوئے

کاتالونیا کے گاؤں لا بسبل دی ایمپورڈا کے ارد گرد ٹینس بال کے سائز کے اولے برسانے والے  شدید طوفان میں ایک 20 ماہ کا بچہ سر پر اولے گرنے سے  اللہ کو پیارا ہو گیا ۔ اس گاؤں میں وسیع پیمانے کا مالی نقصان ا اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے۔



متعللقہ خبریں