پیرس میں قطری سفارت خانےمیںزبردستی گھسنے کی کوشش،1 شخص ہلاک

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع قطری سفارت خانے میں زبردستی  داخلے کی مزاحمت پر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے

1830930
پیرس میں قطری سفارت خانےمیںزبردستی گھسنے کی کوشش،1 شخص ہلاک

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع قطری سفارت خانے میں زبردستی  داخلے کی مزاحمت پر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ، یہ واقعہ آج صبح پیش آیا اور حوالے سے ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص سفارت خانے کا سکیورٹی گارڈ ہے تاہم یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بظاہر یہ کوئی دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہے۔

اس حوالے سے مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں