سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے نیٹو رکنیت پر دستخط کردیے

وزارت خارجہ میں براہ راست نشریات  کے موقع  پر نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست پر دستخط  کرتے ہوئے  لنڈے نے کہا کہ انھوں نے اپنے ملک کے  مفاد کے لیے دستخط کیے ہیں

1828182
سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے  نے نیٹو رکنیت پر دستخط کردیے

سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے نیٹو کی رکنیت کے لیے اپنے ملک کی درخواست پر دستخط کر دیے ہیں ۔

وزارت خارجہ میں براہ راست نشریات  کے موقع  پر نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست پر دستخط  کرتے ہوئے  لنڈے نے کہا کہ انھوں نے اپنے ملک کے  مفاد کے لیے دستخط کیے ہیں۔

لنڈے نے مزید کہا کہ درخواست کی دستاویز مختصر  مدت  میں نیٹو کو پہنچائی جائے گی۔

سویڈن کی وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن نے کل سویڈش حکومت  کے  پارلیمنٹ میں بحث کے بعد نیٹو کے لیے درخواست دینے کا فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں