روسی گولہ باری 215 بچوں کی جان لے چکی ہے:یوکرینی اٹارنی

یوکرینی اٹارنی کے مطابق، روسی فوج کی گولہ باری سے اب تک 215 بچے ہلاک اور 391زخمی ہو چکے ہیں جبکہ 1500سے زائد تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا ہے

1817531
روسی گولہ باری 215 بچوں کی جان لے چکی ہے:یوکرینی اٹارنی

یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 215 بچے ہلاک اور 391 زخمی ہو گئے۔

 یوکرینی اٹارنی کے مطابق، روسی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 1500سے زائد تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا جن میں سے 102مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔

بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ روسی فوج کی گولہ باری سے اب تک  215 بچے ہلاک اور 391زخمی ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں