جرمن پولیس نے ایک 13 سالہ بچے پر تشدد کرتے ہوئے اسے ہتھکڑیاں پہنا دیں

عینی شاہدین کے انتباہ کے باوجود پولیس نے ان کی ایک نہ سنی

1813951
جرمن پولیس نے  ایک 13 سالہ بچے پر  تشدد کرتے ہوئے  اسے ہتھکڑیاں پہنا دیں

جرمن  شہر دوئس برگ  میں  پولیس  اہلکاروں نے  انتخابی پوسٹر پھاڑنے  کے دعوے کے ساتھ  ایک ترک نژاد 13 سالہ بچے کو  زمین پر  زبردستی لٹاتے ہوئے اسے ہتھکڑی لگا دی ۔ عینی شاہدین کے اعتراضات کے باوجود  پولیس   اہلکار نے  بچے کی چھاتی کو اپنے  گھٹنے کے ساتھ دباتے ہوئے    اسے  ہتھکڑی لگاتے ہوئے بے بس کر دیا۔

 

 



متعللقہ خبریں