"مایوس نہ ہوں "امید کی کرن روشن رکھِیں:پاپائے روم

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ حقیقی امید وہ ہوتی ہے جو مایوس نہ ہونے دے، یوکرین جنگ اور دیگر سانحات کے باوجود امید کی کرن روشن رکھنی چاہیے

1813440
"مایوس نہ ہوں "امید کی کرن روشن رکھِیں:پاپائے روم

ایسٹر کے موقع  پر ویٹی کن میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہونے کے باوجود شرکت کی۔

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ حقیقی امید وہ ہوتی ہے جو مایوس نہ ہونے دے، یوکرین جنگ اور دیگر سانحات کے باوجود امید کی کرن روشن رکھنی چاہیے۔

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ انہیں احساس ہے کہ حکومتیں اپنےدفاع میں کیوں ہتھیار خریدتی ہیں مگر ہتھیار خریدنے کا جواز  نہیں دے سکتا۔



متعللقہ خبریں