میں ملک میں انتہائی دائیں بازو کے عروج کو روک نہیں سکا: ماکرون

حالیہ 5 سالوں میں اگرچہ میں نے انتہائی دائیں بازو سے متعلق مسائل سے پہلو تہی نہیں کی لیکن ان کی بڑھتے ہوئے عروج کو بھی نہیں روک سکا: صدر امانوئیل ماکرون

1806968
میں ملک میں انتہائی دائیں بازو کے عروج کو روک نہیں سکا: ماکرون

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ میں حالیہ 5 سالوں میں ملک میں انتہائی دائیں بازو کے حامیوں کے عروج کو روک نہیں سکا۔

ماکرون نے فرانس انٹر ریڈیو کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ معاشرے میں ماحول، جیوپولیٹک اور سوشل میڈیا سے متعلق بہت سے مسائل موجود ہیں جو خوف پیدا کر رہے ہیں۔ اور انتہائی دائیں بازو والے اس خوف سے کھیل کھیل رہے ہیں۔ حالیہ 5 سالوں میں اگرچہ میں نے انتہائی دائیں بازو سے متعلق مسائل سے پہلو تہی نہیں کی لیکن ان کی بڑھتے ہوئے عروج کو بھی نہیں روک سکا۔

ماکرون نے کہا ہے کہ وہ انتہائی دائیں بازو کے ووٹروں کے مسائل کا حقیقی حل تلاش کر سکتے ہیں۔ تعصب کا رجحان رکھنے والے انسانوں کو قائل کیا جا سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں