اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے

شولز اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھے  اور اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انگیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے

1744707
اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے

 جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولس واضح اکثریت سے جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے ہیں۔

 خبر کے مطابق ،وہ اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھے  اور اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انگیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

جرمنی کی نئی مخلوط حکومت یورپی اتحاد کی حامی ہے اور ماحول دوست سرمایہ کاری میں اضافہ چاہتی ہے۔

تریسٹھ سالہ شولس مرکل کی سبکدوش ہونے والی حکومت میں بطور وائس چانسلر اور وزیر خزانہ خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 امید ہے کہ نئے وزراء بھی آج ہی اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیں گے۔



متعللقہ خبریں