فرانس: پولیس اہلکار پر چاقو حملہ

فرانس کے جنوبی علاقے کینز میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے: وزیر داخلہ گیرالڈ ڈرمانین

1730663
فرانس: پولیس اہلکار پر چاقو حملہ

فرانس میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔

فرانس کے وزیر داخلہ گیرالڈ ڈرمانین نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں، فرانس کے جنوبی علاقے کینز میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کا اعلان کیا ہے۔

ڈرمانین نے کہا ہے کہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں