اٹلی: ڈراگی۔ پوتن ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی کی روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت

1721816
اٹلی: ڈراگی۔ پوتن ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

اٹلی وزارت اعظمیٰ دفتر سے ڈراگی۔ پوتن  ٹیلی فونک مذاکرات کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق مذاکرات میں ڈراگی اور پوتن نے افغانستان بحران کی حالیہ صورتحال، آئندہ ہفتے متوقع جی 20 سربراہی اجلاس کی تیاریوں اور روس اٹلی تعلقات کے بارے میں بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں