اسپین: یونیورسٹی پر حملہ

اسپین کے شمالی شہر لیووا میں ایک شخص کی پمپ رائفل کے ساتھ یونیورسٹی پر فائرنگ

1719409
اسپین: یونیورسٹی پر حملہ

اسپین کے شمالی شہر لیووا میں ایک شخص نے پمپ رائفل کے ساتھ ڈل پائس واسکو یونیورسٹی پر فائرنگ کی۔

حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسپین باسک ریجنل محکمہ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، لوگوں کو یونیورسٹی  سے نکال لیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ21 سالہ حملہ آور ڈل پائس واسکو یونیورسٹی کا طالبعلم نہیں ہے۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں