روس کی جانب سے تین امریکی سفارتخاروں کے برخلاف احتجاجی مراسلہ

مذکورہ تینوں سفارتکاروں کو  نا پسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر روس چھوڑنے کا کہا جائیگا

1717081
روس کی جانب سے تین امریکی سفارتخاروں کے برخلاف احتجاجی مراسلہ

روسی وزارت خارجہ  نے تین امریکی سفارتکاروں کے برخلاف امریکہ کے ماسکو میں سفارتخانے کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔

روسی میڈیا کی خبروں کے مطابق امریکی سفارتخانے کو روانہ کردہ احتجاجی مراسلے میں ایک روسی  شہری کی ذاتی اشیا چوری کرنے   کا دعوی کیے جانے والے امریکی سفارتکاروں کی مراعات کو ہٹاتے ہوئے ان کو عدالت کے کٹہرے میں پیش کیے جانے کی راہ ہموار کرنے  کی اپیل کی گئی ہے۔

امریکی  سفارتخانے کی جانب سے  روس کی اس درخواست کو مسترد کیے جانے کی صورت میں  مذکورہ تینوں سفارتکاروں کو  نا پسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر روس چھوڑنے کا کہا جائیگا۔



متعللقہ خبریں