نیٹو مسلح افواج کا اجلاس،اہم معاملات پر غور

اس اجلاس کے تحت ارضیاتی طور پر رونما ہونے والی تبدیلیوں اور جدید ٹیکنالوجی اپنانے سمیت افغانستان کی  حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

1707684
نیٹو مسلح افواج کا اجلاس،اہم معاملات پر غور

نیٹو ممالک کے مسلح افواج کا سربراہی اجلاس ایتھنز میں منعقد ہوا۔

 اجلاس میں نیٹو کے  جاری آپریشنز اور  اتحاد کو در پیش مشکلات و خطرات کا جائزہ لیا گیا ۔

 اس اجلاس کے تحت ارضیاتی طور پر رونما ہونے والی تبدیلیوں اور جدید ٹیکنالوجی اپنانے سمیت افغانستان کی  حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اجلاس میں پولش افواج کے سربراہ جانوس آدامجاک  کو نیٹو کے عالمی افواج کےادارے  کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جو کہ اگلے سال تک یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

 



متعللقہ خبریں