خطہ یورپ میں گرم ترین موسم گرما رواں سال میں رہا ہے

یورپ میں ماہ ِ جولائی و اگست میں  اوسط درجہ حرارت 1991 تا 2020 کے  درمیانی عرصے کے اوسط درجہ حرارت سے  ایک سینٹی گریڈ  زیادہ  رہا

1704507
خطہ یورپ میں  گرم ترین موسم گرما رواں سال میں رہا ہے

خطہ یورپ میں گرم ترین موسم ِ گرما امسال مشاہدہ ہوا ہے۔

یورپی یونین  کوپیرنیکس (Copernicus) موسمی تغیراتی  سروس کے تجزیات کے مطابق  یورپ میں ماہ ِ جولائی و اگست میں  اوسط درجہ حرارت 1991 تا 2020 کے  درمیانی عرصے کے اوسط درجہ حرارت سے  ایک سینٹی گریڈ  زیادہ  رہا ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق   اس سے قبل   سب سے زیادہ مرطوب رہنے والے 2010 اور 2018 کے درجہ حرارت  سے بھی 0.1  سینٹی گریڈ زیادہ رہا ہے۔

خطہ یورپ  میں   درجہ حرارت کا فرق رہتا ہے اور خاصکر بحیرہ روم کے ساحلی ممالک میں  درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا  ہے تو شمالی یورپ میں  اس میں کمی کا مشاہدہ ہوا ہے۔  براعظم کے مشرقی علاقوں میں بھی امسال درجہ حرارت  اوسط  درجہ حرارت سے بلند رہا ہے۔

 


 



متعللقہ خبریں