کریمیا میں 50 افراد کی گرفتاری روس کی انتقامی کاروائی ہے: یوکرینی امور خارجہ

یوکرینی نائب وزیر خارجہ امینہ جبار نے کہا ہے کہ  روس نے کریمیا میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے جو کہ اس کی انتقامی کاروائی نظر آتی ہے

1702791
کریمیا میں 50 افراد کی گرفتاری روس کی انتقامی کاروائی ہے: یوکرینی امور خارجہ

یوکرینی نائب وزیر خارجہ امینہ جبار نے کہا ہے کہ  روس نے کریمیا میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔

 جبار نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ یوکرینی شہریوں کی اس اجتماعی گرفتاری کا مقصد روس کی انتقامی کاروائی ہے۔

امینہ جبار  نے بتایا کہ   روس کی خفیہ ایجنسی FSB  نے پچاس سے زائد افراد کو کریمیا میں گرفتار کیا گیا جن میں تاتار اسمبلی کے نائب اسمیکر نریمان جلال اور دیگر چار تاتار بھی شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں