بیلجئیم  کے شاہی خاندان میں کورونا وائرس کی تشخیص

بیلجئیم  کے شاہی خاندان میں کورونا وائرس کی تشخیص، مریض کا نام پوشیدہ رکھا گیا ہے

1701553
بیلجئیم  کے شاہی خاندان میں کورونا وائرس کی تشخیص

بیلجئیم  کے شاہی خاندان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

بیلجئیم شاہی پیلس کے جاری کردہ بیان کے مطابق شاہ فلپ اور ملکہ میتھلید کا پی سی آر  رزلٹ نیگیٹو نکلا ہے۔

بادشاہ اور ملکہ نے خود کو  ایک ہفتے کے لئے قرنطینہ میں لے لیا ہے اور آئندہ سوموار کو متوقع ملاقاتیں ملتوی کر دی   گئی ہیں۔

بیان میں شاہی خاندان میں سے کس کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے  کا ذکر نہیں کیا گیا تاہم مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہی خاندان  کے جوڑوں میں سے کسی کے بچے میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں