اپنے شہریوں کے بحفاظت انخلا کےلیے طالبان سے رابطہ کیا ہے: حکومت برطانیہ

10 ڈاوننگ اسٹریٹ کےبیان میں کہا گیا ہے کہ  وزیراعظم بورس جانسن  کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے سائمن گاس نے  دوحا میں طالبان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے

1700777
اپنے شہریوں کے بحفاظت انخلا کےلیے طالبان سے رابطہ کیا ہے: حکومت برطانیہ

معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ نے اپنے شہریوں کے بحفاظت انخلا کے لیے طالبان سے رابطہ کیاہے۔

 10 ڈاوننگ اسٹریٹ کےبیان میں کہا گیا ہے کہ  وزیراعظم بورس جانسن  کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے سائمن گاس نے  دوحا میں طالبان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات میں  برطانوی شہریوں کے محفوظ انخلا کےلیے  برطانوی نمائندے نے طالبان کو آگاہ کیا ۔

واضح رہے کہ 15 اگست کو  صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد طالبان نے کابل پر قبضہ کر لیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں