میرے استعفے کی خبریں جھوٹی ہیں: پوپ

میرے مستعفی ہونے سے متعلق  خبر انہوں نے کہاں سے نکالی ہے مجھے نہیں معلوم: پوپ فرانسس

1700917
میرے استعفے کی خبریں جھوٹی ہیں: پوپ

کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے مستعفی ہونے سے متعلق دعووں کی تردید کی ہے۔

اسپین ریڈیو نیٹ ورک COPE   کے لئے انٹرویو میں 84 سالہ پوپ نے ایک اطالوی اخبار میں اپنے مستعفی ہونے کے امکان سے متعلق دعوے کے تردید کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے  میرے مستعفی ہونے سے متعلق  خبر انہوں نے کہاں سے نکالی ہے مجھے نہیں معلوم۔ میں ماہِ نومبر میں گلاسگو میں متوقع اقوام متحدہ  کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس COP 26  میں شرکت کروں گا۔



متعللقہ خبریں