جنوبی فرانس میں جنگلاتی آگ،850 ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ

بتایا گیا ہے  کہ  موکس نامی شہر کے قریب جنگلاتی علاقے میں  لگی آگ پھیلتی چلی گئی جسکے باعث 120 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے

1679721
جنوبی فرانس میں جنگلاتی آگ،850 ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ

 فرانس کے جنوبی صوبے آوڈ میں جنگل میں لگی آگ سے 850ہیکٹر کا  رقبہ جل کر راکھ ہوگیا ۔

 بتایا گیا ہے  کہ  موکس نامی شہر کے قریب جنگلاتی علاقے میں  لگی آگ پھیلتی چلی گئی جسکے باعث 120 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آگ کو بجھانے کے لیے 900 سے زائد عملہ اور دس سے زائد طیارے اور ہیلی کاپٹر مصروف ہیں۔

وزیر داخلہ گیرالڈ ڈارمانین نے اپنی ٹویٹ میں فائر بریگیڈ کے عملے کی تعریف کی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں